AR العربية EN English

جامعہ اسلامیہ آلائی

بنہ آلائی ضلع بٹگرام خیبرپختونخوا پاکستان

جامعہ اسلامیہ آلائی

بنہ آلائی ضلع بٹگرام خیبرپختونخوا پاکستان

آن لائن فتویٰ پورٹل

⚠️ ضروری ہدایات و شرائط

  • 👈 واہیات اور فحش نوعیت کے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں، اس لیے ایسے سوالات پوچھنے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں اور نہ ہی جواب کا انتظار کریں۔
  • 👈 سوال معلوم کرنے سے قبل متعلقہ فتاویٰ سیکشن میں اپنے سوال کا جواب تلاش کر لیں۔
  • 👈 فتویٰ کے لیے تقریباً ایک ہفتہ انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے جواب میں تاخیر ہو جاتی ہے۔
  • 👈 جواب آپ کے دیے گئے رابطہ نمبر یا ای میل ایڈریس پر ارسال کیا جائے گا، اس لیے درست رابطہ نمبر یا ای میل کا اندراج کریں۔
  • 👈 مکرر (بار بار ایک ہی) سوال کا جواب نہیں دیا جاتا ہے۔
  • 👈 سوال مختصر اور واضح ہونا چاہئے ورنہ جواب میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
  • 👈 جو سوال فریقین سے متعلق ہوگا یا کاروباری، ازدواجی اور مالی تنازعہ پر مشتمل ہوگا اس کا جواب ایک فریق کی بات پر ہرگز نہیں دیا جائے گا۔

❓ شرعی سوال پوچھیں

ذیلی فارم میں اپنی درست معلومات اور سوال درج کریں:

📚 دیگر فتاویٰ جات آن لائن دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
WhatsApp