📊 تصدیق نامہ جات و کوائفِ جامعہ
جامعہ اسلامیہ آلائی کے قانونی، تعلیمی اور انتظامی شفافیت کو پبلک کے سامنے واضح رکھنے کے لیے درج ذیل مقتدر اور سرکاری دستاویزات پیشِ خدمت ہیں۔ ان دستاویزات کے ذریعے کوئی بھی خیرخواہ یا معائنہ کار جامعہ کی قانونی حیثیت اور کارکردگی کا جائزہ لے سکتا ہے۔
وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے منظور شدہ باقاعدہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
حکومت پاکستان سے منظورشدہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
ایبٹ آباد بورڈ کی طرف سے ہائی اسکول الحاق کی دستاویز
جامعہ اسلامیہ آلائی کا سالانہ رجسٹرڈ آڈٹ رپورٹ اور مالیاتی شفافیت ریکارڈ
العربية
English